دوست کون ہوتا ہے
دوستی پر ایک خوبصورت کہا نی
ایک ہاتھی کا کوئی دوست نہیں ہوتا اس کو اس لئے ایک دوست کی تلاش ہوتی ہے ۔جنگل میں جب وہ اپنا دوست ڈھونڈتا ہے تو سب اس کو دست بنانے سے انکار کرتے ہیں لیکن جب اُن پر دوستی کی حقیقت کھلتی ہے تو ایک دن سب اُس کے دوست بن جاتے ہیں ۔